ابنا: جس ميں ملکي سلامتي سميت خطے اورافغانستان کي سيکيورٹي پرتبادلہ خيال کياگيا.
ترجمان پرائم منسٹرہاوس کے مطابق يہ ملاقات وزيراعظم ہاوس ميں ہوئي.وزيراعظم ہاوس کے ذرائع کا کہناہے کہ اس موقع پر پاکستان کے امريکاکے ساتھ تعلقات کانئے سرے سے جائزہ لينے سے متعلق پارليمنٹ کي سلامتي کميٹي کي سفارشات پرتفصيلي غورکياگيا.
وزيراعظم بدھ کو چار روزہ دورے پر سوئٹزر لينڈ روانہ ہورہے ہيں جہاں وہ ڈيووس ميں ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس ميں بھي شرکت کريں گے. .......
/169